Duolingo - دنیا بھر میں سیکھنے کا سب سے مقبول طریقہ
مفت۔ مزے دار۔ مؤثر۔
Duolingo کے ساتھ سیکھنا دلچسپ ہے، اور تحقیق بتاتی ہے کہ یہ مؤثر ہے! تیز رفتار، بائٹ سائز کے اسباق کے ساتھ آپ پوائنٹس کمائیں گے، نئے لیول ان لاک کریں گے، اور حقیقی دنیا کی بات چیت کی مہارتیں بھی حاصل کریں گے۔
سائنسی تحقیق سے ثابت شدہ
ہم تحقیق سے ثابت شدہ تدریسی طریقوں اور دلچسپ مواد کو یکجا کر کے ایسے کورسز تیار کرتے ہیں جو پڑھنے، لکھنے، سننے اور بولنے کی مہارتیں مؤثر انداز میں سکھاتے ہیں!
حوصلہ قائم رکھیں
ہم کھیل جیسے فیچرز، دلچسپ چیلنجز اور اپنے دوستانہ مسکاٹ، Duo نامی الو، کی یاد دہانیوں کے ذریعے زبان سیکھنے کی عادت اپنانا آسان بناتے ہیں۔
ذاتی نوعیت کا سیکھنا
مصنوعی ذہانت اور زبان سکھانے کی سائنس کے بہترین امتزاج سے، اسباق آپ کی ضروریات کے مطابق اس انداز میں ترتیب دیے جاتے ہیں کہ آپ اپنی سطح اور رفتار کے مطابق مؤثر طریقے سے سیکھ سکیں۔
کبھی بھی، کہیں بھی سیکھیں
App Store پر ڈاؤن لوڈ کریں Google Play سے حاصل کریں
1 ہفتہ مفت آزمائیں
Duolingo انگریزی کا ٹیسٹ
ہمارا آسان، تیز رفتار اور کم لاگت والا انگریزی ٹیسٹ، جدید ترین تشخیصی سائنس اور مصنوعی ذہانت کو یکجا کرتا ہے، تاکہ ہر شخص اپنی بہترین کارکردگی کے وقت اور اپنی پسند کی جگہ پر اپنی انگریزی کی مہارت کا درست اندازہ لگا سکے۔
اپنی انگریزی کی مہارت کی تصدیق کروائیں