# ‏ماہرانہ مشورہ حاصل کریں

‏‏Duolingo‏ ماہرین کے ذریعے تیار کیا گیا ہے۔ ان کی تجاویز چیک کریں اور اپنے سیکھنے کو بُوسٹ کریں!

* * *

## ‏اکثر پوچھے جانے والے سوالات

‏جاننا چاہتے ہیں کہ ‏Duolingo‏ کتنا مؤثر ہے؟ ہمارے ماہرینِ تعلیم کے پاس آپ کے سوالات کے جوابات موجود ہیں!

‏آپ کو یقین کیسے ہے کہ ‏Duolingo‏ واقعی مؤثر ہے؟

‏ہم مختلف اقسام کی [ریسرچ کرتے ہیں یہ یقینی بنانے کے لیے کہ Duolingo‏ درست طور پر کام کرتا رہے](https://blog.duolingo.com/results-duolingo-efficacy-studies/)، اور اس میں [آپ، یعنی ہمارے سیکھنے والے، کے ساتھ تحقیق](https://blog.duolingo.com/how-duolingo-works-with-learners/) بھی شامل ہے!

‏کلاس روم میں سیکھنے کے مقابلے میں ‏Duolingo‏ کیسا ہے؟

‏‏Duolingo‏ کے سیکھنے والے اس طرح پڑھ اور سن سکتے ہیں جیسے انہوں نے یونیورسٹی کے 5 سمسٹر مکمل کیے ہوں! [مزید جانیں](https://blog.duolingo.com/effective-intermediate-learning/)۔

‏کیا ‏Duolingo‏ مجھے بولنا سیکھنے میں مدد دے سکتا ہے؟

‏جی ہاں! یہ جاننے کے لیے کہ ‏Duolingo‏ بولنے کی مہارتیں کیسے سکھاتا ہے، [مزید پڑھیں](https://blog.duolingo.com/how-well-does-duolingo-teach-speaking-skills/)۔

‏کیا ‏Duolingo‏ مجھے سفر کرنے میں مدد کر سکتا ہے؟

‏جی ہاں! سفر کے لیے ‏Duolingo‏ کو کیسے استعمال کریں، اس بارے میں [مزید جانیں](https://blog.duolingo.com/learn-language-for-trip/)۔

‏کیا ‏Duolingo‏ پر زبانوں کے علاوہ کچھ اور بھی سیکھا جا سکتا ہے؟

‏بہت کچھ! ‏Duolingo [‏ریاضی](https://blog.duolingo.com/duolingo-launches-math-app/)، [موسیقی](https://blog.duolingo.com/music-course/)، [شطرنج](https://blog.duolingo.com/chess-course/) اور [بچوں کو پڑھنا سکھانے](https://abc.duolingo.com/) کے کورسز بھی پیش کرتا ہے۔

‏‏Duolingo‏ پر کوئی زبان سیکھنے میں کتنا وقت لگتا ہے؟

‏اتنا وقت نہیں لگتا جتنا آپ سوچتے ہیں! [مزید پڑھیں](https://blog.duolingo.com/how-long-does-it-take-to-learn-spanish-french/)۔

‏کیا ‏Duolingo‏ کے استعمال سے زبان میں روانی حاصل کی جا سکتی ہے؟

‏یہ اس بات پر منحصر ہے کہ آپ "روانی" سے کیا مراد لیتے ہیں! [مزید پڑھیں](https://blog.duolingo.com/can-duolingo-make-me-fluent/)۔

‏‏Duolingo‏ پر سیکھنے کا سب سے مؤثر طریقہ کیا ہے؟

‏اہم بات یہ ہے کہ سیکھنے کے سفر میں مسلسل آگے بڑھتے رہیں! [مزید پڑھیں](https://blog.duolingo.com/duolingo-teaches-5-semesters/)۔
