Duolingo Expert Resources - Learn from Duolingo experts

‏ماہرانہ مشورہ حاصل کریں

‏‏Duolingo‏ ماہرین کے ذریعے تیار کیا گیا ہے۔ ان کی تجاویز چیک کریں اور اپنے سیکھنے کو بُوسٹ کریں!


‏اکثر پوچھے جانے والے سوالات

‏جاننا چاہتے ہیں کہ ‏Duolingo‏ کتنا مؤثر ہے؟ ہمارے ماہرینِ تعلیم کے پاس آپ کے سوالات کے جوابات موجود ہیں!

‏آپ کو یقین کیسے ہے کہ ‏Duolingo‏ واقعی مؤثر ہے؟

‏ہم مختلف اقسام کی ریسرچ کرتے ہیں یہ یقینی بنانے کے لیے کہ Duolingo‏ درست طور پر کام کرتا رہے، اور اس میں آپ، یعنی ہمارے سیکھنے والے، کے ساتھ تحقیق بھی شامل ہے!

‏کلاس روم میں سیکھنے کے مقابلے میں ‏Duolingo‏ کیسا ہے؟

‏‏Duolingo‏ کے سیکھنے والے اس طرح پڑھ اور سن سکتے ہیں جیسے انہوں نے یونیورسٹی کے 5 سمسٹر مکمل کیے ہوں! مزید جانیں۔

‏کیا ‏Duolingo‏ مجھے بولنا سیکھنے میں مدد دے سکتا ہے؟

‏جی ہاں! یہ جاننے کے لیے کہ ‏Duolingo‏ بولنے کی مہارتیں کیسے سکھاتا ہے، مزید پڑھیں۔

‏کیا ‏Duolingo‏ مجھے سفر کرنے میں مدد کر سکتا ہے؟

‏جی ہاں! سفر کے لیے ‏Duolingo‏ کو کیسے استعمال کریں، اس بارے میں مزید جانیں۔

‏کیا ‏Duolingo‏ پر زبانوں کے علاوہ کچھ اور بھی سیکھا جا سکتا ہے؟

‏بہت کچھ! ‏Duolingo ‏ریاضی، موسیقی، شطرنج اور بچوں کو پڑھنا سکھانے کے کورسز بھی پیش کرتا ہے۔

‏‏Duolingo‏ پر کوئی زبان سیکھنے میں کتنا وقت لگتا ہے؟

‏اتنا وقت نہیں لگتا جتنا آپ سوچتے ہیں! مزید پڑھیں۔

‏کیا ‏Duolingo‏ کے استعمال سے زبان میں روانی حاصل کی جا سکتی ہے؟

‏یہ اس بات پر منحصر ہے کہ آپ "روانی" سے کیا مراد لیتے ہیں! مزید پڑھیں۔

‏‏Duolingo‏ پر سیکھنے کا سب سے مؤثر طریقہ کیا ہے؟

‏اہم بات یہ ہے کہ سیکھنے کے سفر میں مسلسل آگے بڑھتے رہیں! مزید پڑھیں۔